1 جون 2012 - 19:30

صنعاء… يمن ميں حکومت سے مستعفي ہونے اور ملکي معاملات ميں مبينہ امريکي و اسرائيلي مداخلت کے خلاف ملک گير مظاہرے منعقد ہوئے.

ابنا: يمن کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سب سے بڑے مظاہرے دارالحکومت صنعاء، عدن ، تيز، ايب اور صدا ميں ہوئے. مظاہرين نے بڑے بڑے پلے کارڈز اور بينرز اٹھا رکھے تھے جن پر امريکہ اور اسرائيل کے خلاف نعرے درج تھے. مظاہرين نے يمن کي حکومت سے مستعفي ہونے کا بھي مطالبہ کيا. مظاہرين نے ملک کے جنوبي علاقوں ميں فوجي آپريشن کو فوري طور پر بند کرنے کا بھي مطالبہ کيا. بعض مظاہرين نے سابق صدر علي عبداللہ صالح کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کيا.

.......

/169